رباط ( مراکش)، 11 اکتوبر (رائٹر) مراکش کے شاہ محمد نے انتخابات میں ملی
جیت کے بعد اسلامی لیڈر عبد الله ابن كيران کو دوسری بار وزیر اعظم بنانے
کے لئے نامزد کیا ہے۔
پانچ
سال تک اقتدار میں رہنے کے بعد جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی (پی جے ڈی) نے ایک بار پھر اقتدار حاصل کر لی ہے۔ پارٹی نے 395 سیٹوں والی پارلیمنٹ میں سے 125 نشستیں اپنے نام کرکے کامیابی حاصل ک